کراچی (کامرس رپورٹر) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 4 پیسے اضافہ ہونے کے بعد روپیہ 278 روپے 73 پیسے پر بند ہوا اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر280.40روپے پر مستحکم رہی۔ سونا مزید 500 روپے سستا ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم سونا 500 روپے تولہ سستا
Aug 08, 2024