سراج الحق کا جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیر سے ٹیلی فونک رابطہ 

اسلام آباد (نیٹ نیوز) سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان اور نائب امیر ڈاکٹر عبداللہ طاہر سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔ 

ای پیپر دی نیشن