پوری دنیا کے مسلمان عقیدہ ختم نبوت پر متحد ہیں: طارق چودھری 

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) انجمن تاجران ویجیٹل مارکیٹ کے صدر الحاج محمد طارق چودھری نے کہا ہے کہ پوری دنیا کے مسلمان عقیدہ ختم نبوت پر متحد ومتفق ہیں ۔ ن خیالات کااظہارانہوںنے حاجی میاں عبدالغفار ودیگر کے ہمراہ صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر تاجروںکی بڑی تعداد بھی موجودتھی الحاج محمد طارق چودھری نے کہاکہ حضور ؐ کی ختم نبو ت کا دفاع ہر مسلمان پر وا جب ہے،عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کا تحفظ کرنے والے حضور ؐ کی ذات کے نگہبان اور چوکیدارہیں۔

ای پیپر دی نیشن