لیبر قانون میں ترامیم، کارکنوں کے حقوق کا تحفظ کریں گی، سعودی عرب

قوانین میں یہ ترامیم وژن 2030 کے اہداف کے مطابق ہیں دوسرے ملکوں میں لیبر قوانین کا مطالعہ کرنے اور بین الاقوامی بہترین طریقوں کا جائزہ لینے کے بعد کی گئی ہیں۔ایک ہزار 300 سے زیادہ افراد نے مجوزہ ترامیم پر رائے دی جبکہ نجی شعبے کی کمپنیوں، سرکاری اداروں، لیبر کمیٹیوں اور افرادی قوت کے ماہرین نے ورکشاپس اور اجلاسوں کے ذریعے اپنی رائے کا تبادلہ کیا۔استعفے اور اسائنمنٹ کی نئی تعریفیں شامل کی گئی ہیں۔ ساتھ ہی استعفے کے طریقہ کار کا خاکہ دیا گیا ہے جبکہ کارکنوں کے لیے شکایات کے طریقہ کار میں ترمیم کی گئی ہے۔وزارت نے بتایا یہ ترامیم ملازمت کے معاہدوں میں شامل تمام فریقوں کے مفادات پر غور کرتی ہیں۔ چھٹیوں اور کنٹریکٹ کے سیکشن کو بڑھاتی ہیں۔استعفے اور اسائنمنٹ کی نئی تعریفیں شامل کی گئی ہیں۔ ساتھ ہی استعفے کے طریقہ کار کا خاکہ دیا گیا ہے جبکہ کارکنوں کے لیے شکایات کے طریقہ کار میں ترمیم کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن