جاپان میں 6.9 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری

Aug 08, 2024 | 20:20

ویب ڈیسک

جاپان کے جنوبی ریجن میں 6.9 شدت کے زلزلے کے بعد ملک میں سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

جاپانی میڈیا کے مطابق سونامی کی وارننگ کا دائرہ کار کاگوشیما اور ایہائم تک بڑھا دیا گیا ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق ابتدائی طور پر کسی کے زخمی ہونے یا جانی نقصان کی اطلاعات سامنے نہیں آئی ہیں.

مزیدخبریں