واشنگٹن (بی بی سی اردو) امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کے صفحہ اول پر ایک ایسے شخص کی تصویر چھپی ہے جسے ریل کی پٹڑی پر دھکا دیا گیا اور ریل نے اسے کچل دیا۔ سرورق پر اس شخص کی موت سے چند لمحے قبل کی تصویر شائع کرنے پر اخبار اور فوٹوگرافر دونوں کو تنقید کا سامنا ہے اورایک مرتبہ پھر یہ بحث چھیڑ دی ہے ایسے حالات میں فوٹوگرافرز کو متاثرین کی مدد کرنی چاہئے؟
موت سے چند لمحے پہلے لی گئی شہری کی تصویر پر نیا تنازعہ، فوٹوگرافرز کو متاثرین کی مدد کرنی چاہئے: امریکہ میں بحث شروع
Dec 08, 2012