لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کی جعلی ڈگری کے مقدمہ میں عبوری ضمانت میں 14دسمبر تک توسیع کردی۔ مسٹر جسٹس شیخ نجم الحسن کی عدالت میں پراسیکیوٹرجنرل پنجاب نے بتایاکہ غلام سرورخان جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہل ہوئے۔