دھاندلی کی گئی ساہیوال سے ہارنے والے امیدوار رائے حسن نواز کی الیکشن کمشن کو درخواست

Dec 08, 2012

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) این اے162 ساہیوال سے ضمنی الیکشن میں ہارنے والے امیدوار رائے حسن نواز نے الیکشن کمشن کو درخواست دیدی۔ الزام لگایا ہے ضمنی الیکشن سے پہلے اور بعد میں دھاندلی کی گئی۔

مزیدخبریں