لاہور (این این آئی) ٹی وی کی نامور اداکارہ جاناں ملک نے کہا ہے کہ اداکاری ایسا شعبہ ہے جس میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پختگی آتی ہے‘ بعض اوقات آپ سے جونیئرز بھی ایسا کام کر جاتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔
اداکاری میں وقت کے ساتھ ساتھ پختگی آتی ہے : جاناں ملک
Dec 08, 2012