فلم ”وارننگ“ میں ببرک شاہ کا کردار اہم ہو گا

Dec 08, 2012


لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار ببرک شاہ فلم ”وارننگ“ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں نادیہ علی، راحیلہ آغا، لیلیٰ اور شفقت چیمہ شامل ہیں۔ فلم کے ہدایت کار شہزاد حیدر ہیں۔

مزیدخبریں