لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے رواں مالی سال میں جولائی سے نومبر کے دوران غیر حتمی اعداد و شمار کے مطابق جی ایس ٹی ان سروسز کی مد میں 17 ارب روپے وصولی کی جو گزشتہ مالی سال 2012-13 میں اتنی مدت کے دوران وصول کئے جانے والے 15 ارب 82 کروڑ روپے کے جی ایس ٹی آن سروسز کے مقابلے میں 1.18 ارب روپے زائد ہے۔
رواں مالی سال کے دوران سروسز پر جی ایس ٹی کی مد میں 17 ارب روپے کی وصولی
Dec 08, 2013