اسحق ڈار ڈالر 98 روپے کرنے کا بیان سچ کر دکھائیں سیاست چھوڑ دوں گا: شیخ رشید

Dec 08, 2013

اسلام آباد (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بقول ڈالر کو دوبارہ 98 روپے کی سطح پر لے آئیں گے قوم سے سنگین مذا ق ہے‘ اگر وزیر خزانہ اپنا کہا سچ کر دکھائیں تو میں سیاست سے تائب ہو جائونگا۔

مزیدخبریں