کوئٹہ (اے این این)بی این پی مینگل جمعیت علماء اسلام اور تحریک انصاف وارڈ نمبر45کے امیدواروں نے دھاندلی کیخلاف ووٹروں کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب اور الیکشن کمیشن آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
بی این پی، جے یو آئی اور تحریک انصاف کا وارڈ نمبر 45 میں دھاندلی کیخلاف احتجاج
Dec 08, 2013