رحیم یار خان (آئی این پی) رشتہ نہ دینے کی رنجش پر ملزم نے گھر میں داخل ہو کر دوشیزہ کے ہونٹ اور کلائیاں کاٹ ڈالیں۔ بچانے کیلئے آنے والی ماں پر بھی خنجر سے حملہ کیا جس سے دونوں شدید زخمی ہو گئیں۔
رحیم یار خان: رشتہ نہ دینے کی رنجش، ملزم نے دوشیزہ کے ہونٹ اور کلائیاں کاٹ ڈالیں، ماں پر بھی حملہ، دونوں شدید زخمی
Dec 08, 2013