24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 20 مزید مریض سامنے آ گئے

24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 20 مزید مریض سامنے آ گئے

لاہور (نیوز رپورٹر) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر سے ڈینگی کے مریضوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 20 مریض سامنے آئے ہیں محکمہ صحت کے مطابق نئے آنے والے مریضوں ضلع خانیوال 1، لاہور 18 اور راولپنڈی کا 1 مریض شامل ہے۔

ای پیپر دی نیشن