جوہانسبرگ (این این آئی)کرکٹ جنوبی افریقہ نے اعلان کیا ہے کہ بھارت کے خلاف سیریز کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل شیڈول کے مطابق آج کھیلا جائے گا۔سی ایس کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہم نے جنوبی افریقی اسپورٹس حکام سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ جاری سیریز میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔
بھارت کےخلاف سیریز کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل شیڈول کے مطابق آج کھیلا جائےگا
بھارت کےخلاف سیریز کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل شیڈول کے مطابق آج کھیلا جائےگا
Dec 08, 2013