سوڈانی صدر عمرالبشیر نے نائب صدر کے استعفی کا اعلان کر دیا

خرطوم (رائٹرز) سوڈان کے صدر عمرالبشیر نے صدر علی طحہ کے استعفی کا اعلان کر دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق صدر عمرالبشیر نے کہا ہے کہ نائب صدر علی طحہ نے استعفی نوجوان قیادت کو ملک کے لئے خدمات فراہم کرنے کے مواقع دینے کے لئے دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن