خاتون وکیل کی جج کو سنگین دھمکیاں، گالی گلوچ، بورے والا بار کی جج کی حمایت میں ہڑتال

بورے والا (نامہ نگار) خاتون وکیل کی کمرہ عدالت میں سول جج کو سنگین نتائج کی دھمکیاں اور گالی گلوچ، بورے والا بار نے خاتون وکیل کے خلاف احتجاجاً ہڑتال کر دی۔ خاتون وکیل کی بار سے ممبرشپ خارج، پنجاب بار کونسل سے وکیل کے لائسنس کی منسوخی کا مطالبہ، بار میں داخلے پر پابندی، ججز اور انکا عملہ مبینہ طور پر رشوت لیتا ہے، حمیرا بشیر نے عمران طارق کی عدالت میں فاضل جج اور عملے پر رشوت کے الزامات لگائے، نازیبا جملے کہے ۔

ای پیپر دی نیشن