کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ جیسے جیسے بلدیاتی انتخابات قریب آ رہے ہیں ایک بار پھر ایم کیو ایم کے خلاف منفی پراپیگنڈہ اور الزامات کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ بعض تجزیہ کار ایم کیو ایم کے رہنماﺅں اور قیادت سمیت پوری پارٹی کی کردارکشی کر رہے ہیں۔