مکرمی! میں ایک بیوہ عورت ہو ں میرے شوہر وفات پا چکے ہیں۔ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔ میںکرائے کے مکان میں رہتی ہوں۔ میرا دنیا میں خدا کے سوا کوئی نہیں ہے۔ میری آپ سب بہن بھائیوں سے اپیل ہے کہ میری مدد کریں۔ تاکہ میں اپنے بچوں کو پڑھا سکوں۔(ثمینہ اشفاق۔ لاہور، 03214098469)
بیوہ خاتون کی امداد کی اپیل
Dec 08, 2014