بچوں کی مقبول کہانیاں ایک جگہ ایک ساتھ آ رہی ہیں،لٹل ریڈرائیڈنگ ہُڈ، سنڈریلا اور روپنزل سمیت کئی قصے ایک ساتھ چھیڑے جا رہے ہیںایک جادوگرنی کا جادو ہے،اور دیگر کہانیوں کے مقبول کرداروں کی کشمکفلم کی کہانی ایک شادی شدہ جوڑے کےگردگھومتی ہےاولاد کی خواہش اس جوڑےکوایک جادوگرنی کےپاس لےجاتی ہے،جو انھیں اپنےچنگل میں پھنسا لیتی ہراب مارشل کی ہدایت کاری میں بننےوالی اس خوبصورت تصوراتی فلم میں جانی ڈیپ ایملی بلنٹ،اینا کینڈرک،ور میرل اسٹریپ اہم کرداروں میں جلوہ گر ہو رہی ہیں،فلم کرسمس کےموقع پرسینما گھروں کی زینت بنےگی