لاہور (لیڈی رپورٹر) محکمہ سماجی بہبود پنجاب کے زیراہتمام صوبائی پالیسی برائے بحالی معذوراںکے ڈرافٹ کی منظوری کیلئے صوبائی وزیرہارون رفیق کی زیرصدارت اجلاس آج 8 دسمبرکومنعقدہو گا۔
صوبائی پالیسی برائے بحالی معذوراں کے ڈرافٹ کی منظوری کیلئے اجلاس آج ہوگا
Dec 08, 2015