بھارت نے کرکٹ کو مسئلہ کشمیر بنا رکھا ہے، دونوں ملک تعاون کیا کرینگے: احسن اقبال

Dec 08, 2015

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ کیلئے 46 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں بجلی، توانائی کے منصوبہ پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے اور پاکستان اس راہداری کے ذریعہ علاقائی تعاون بڑھانے پر توجہ مرکوز کررہا ہے۔ انہوں نے کہا بھارت نے کرکٹ کو بھی مسئلہ کشمیر بنا رکھا ہے، دونوں ملک اس میں تعاون کیا کرینگے۔

مزیدخبریں