مقبوضہ کشمیر کی سرحدوں کا تعین ہونا ابھی باقی ہے‘ کٹھ پتلی حکومت فتوے جاری نہ کرے: حریت قیادت

سری نگر (اے این این) حریت کانفرنس (گ) نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں کشمیرکی سرحدوں کا حتمی تعین ہونا ابھی باقی ہے اور محبوبہ مفتی سمیت کسی بھی فردِ واحدکو یہ حق اور مینڈیٹ حاصل نہیں کہ وہ اس طرح کا کوئی فتوی صادر کرے جو کشمیری عوام کی غالب اکثریت کی امنگوں کے منافی ہو۔حریت کانفرنس نے پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی کے ہندوستان ٹائمز لیڈر شپ اجلاس کے موقع پر کشمیر سے متعلق بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...