روم، باری (رائٹرز) اٹلی میں پولیس نے فرانس، بیلجیئم اور یورپی ممالک جانیوالے 11غیر ملکیوں کی معاونت کے الزام پر عراقی شہری کو گرفتار کرلیا۔ عمر 45 برس اور نام ماجد ہے۔ ملزم دہشت گردی کے الزام پر 10برس جیل کاٹ چکا ہے۔ ادھر رائن رامہ نے اطالوی اخبار کو دیئے انٹرویو میں کہا اسلام امن کا دین ہے۔ داعش کے عدم برداشت نے اسلام کو نقصان پہنچایا جہادیوں سے مذاکرات ضروری ہیں۔