ریلوے میں افسر کم، آپریشنل سٹاف کی نفری پوری کی جائے: سمپارس یونین

لاہور(سٹاف رپورٹر) ریلوے سمپارس یونین کے سر پرست اعلی راجہ محمد عرفان ،مرکزی صدر محمد اقبال جاوید ، مرکزی جنرل سیکرٹری مہر محمد حنیف نے کہا ہے کہ ریلوے آفسران کو کم کیا جائے اور ٹرین آپریشن سٹاف کی کمی کو پورا کیا جائے اے ایس ایم گریڈ تھری، اسٹیشن ماسٹر گریڈ تھری اور اسٹیشن منیجر کی خالی اسامیوں پر بھرتی کی جائے۔

ای پیپر دی نیشن