حاصل پور میں 2 افراد نے بچی پر تیزاب پھینک دیا، منہ اور پاﺅں جھلس گئے

حاصل پور (نامہ نگار) دو افراد نے بچی پر تیزاب پھینک دیا۔ بچی کا منہ اور پاﺅں جھلس گئے۔ تفصیل کے مطابق غریب محلہ حلقہ 16 حاصل پور کی رہائشی ممتاز بی بی کے گھر محبوب علی مرزوق زبردستی داخل ہو گئے اور سائلہ کو بالوں سے پکڑ کر زبردستی گھسیٹتے ہوئے کمرہ میں لے جانے کی کوشش کی اسی دوران ا س کے کپڑے بھی پھٹ گئے اور اس پر تشدد بھی کیا جبکہ سائلہ کی بچی پر بھی تیزاب پھینک دیا جس سے بچی کا منہ اور پاﺅں جھلس گئے عدالت کے حکم پر پولیس نے زیر دفعہ 324/452 مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...