تل ابیب (نیٹ نیوز) صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کو اراضی غصب کرنے کے قانون کی مخالفت کے سبب ایک رکن پارلیمنٹ بنی بیگین کی رکنیت معطل کر دی ہے۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ کنسٹ میں قانون کی نگران کمیٹی کے چیئرمین ڈیوڈ بینان نے ایک رکن پارلیمنٹ بنی بیگین کو سرکش قرار دے کر تین ہفتے کے لئے اس کی رکنیت معطل کر دی۔
فلسطینیوں کی اراضی غصب کرنے کے قانون کی مخالفت: اسرائیلی رکن پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
Dec 08, 2016