فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) فیصل آباد تھانہ سول لائن کے علاقہ گلی نمبر 12 میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کردیا ۔ خواجہ سرا گڑیا کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کیا فائرنگ کرنے کے بعد ملزمان فرار، پولیس جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئے تھے۔
فیصل آباد: نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خواجہ سراء کو قتل کر دیا
Dec 08, 2016