جنید جمشید کا قیام چترال کی مقامی مسجد ان کی اہلیہ کا میرے گھر تھا‘ائیرپورٹ پر نعت سنائی: ایوب

چترال (نوائے وقت رپورٹ) جنید جمشید کے دوست محمد ایوب نے بتایا کہ میں نے 3 بجے جنید جمشید کو چترال ائرپورٹ پر ڈراپ کیا۔ جنید جمشید ایک ہفتہ قبل تبلیغی جماعت کے ساتھ چترال گئے تھے۔ جنید جمشید کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ جنید جمشید کا قیام مقامی مسجد میں تھا۔ جنید جمشید کی اہلیہ میرے گھر میں مقیم تھیں۔محمد ایوب نے بتایا کہ جنید نے روانگی سے قبل ائر پورٹ پران کے فرمائش کرنے پر نعت سنائی، انہوں نے بتایا کہ جمشید نعت سناتے ہوئے رودیئے۔

دوست ایوب

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...