طیارے میں موجود مسافروں کے نام

Dec 08, 2016

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) بےنظےر بھٹو انٹر نےشنل ائرپورٹ پر چترال سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز نمبرPK - 661 مےں سوار47 مسافروں کی لسٹ جاری کردی گئی جس مےں 31 مرد،9 خواتےن ، 2 بچے تھے۔ مسافروں مےں ملک کے ممتاز نعت خوان جنےد جمشےد ان کے اہل خانہ، اےک چےنی باشندہ لی چےانگ اور ڈی سی او چترال اُسامہ احمد وڑائچ بھی شامل تھے۔ طےارے مےں سوار مسافروں مےں 1 ۔عابد قےصر ،2 ۔احسن ،3 ۔احترام الحق ، 4 ۔ مس علےشا،5 ۔اکبر علی ، 6 ۔اختر محمود ، 7 ۔ عامر شوکت ،8 ۔آمنہ احمد ، 9 ۔ماہ رخ احمد ، 10 ۔عاصم وقاص ، 11 ۔عتےق محمد ، 12 ۔فرح ناز ، 13 ۔فرحت عزےز ، 14 ۔ گوہر علی ،15 ۔مسز گل حوران ،16 ۔حاجی نواز،17 ۔ہان چےانگ ،17 ۔ہےرالڈ کےسلر ، 18۔ حسن علی ،19 ۔ہروگاےشل بےنگر ، 20 ۔مسز جنےد ناہےہ ، 21 ۔خان جنےد جمشےد ، 22 ۔محمود عاطف ،23 ۔مرزا گل ،24 ۔فرحان علی ،25 ۔محمد علی خان ، 26 ۔محمد خالد مسعود ،27 ۔ محمد خان ،28 ۔ محمد خاور ،29 ۔محمد نعمان شفےق ،30 ۔محمد تکبےر خان ،31 ۔نثار الدےن ،32 ۔اسامہ احمد وڑائچ ،33 ۔مس رانی مہرےن ،34 ۔سلمان زےن العابدےن ،35 ۔سمےع ،36 ۔سلمان زےن العابدےن 37 ۔مس ثمےنہ گل ۔38 ۔مسز شمشاد بےگم ،39 ۔مس طےبہ عزےز ، 40 ۔تےمور راشد ،41 ۔عمراخان ،42 ۔مسززاہدہ پروےن شامل تھے ۔
نام

مزیدخبریں