ایم سی بی اور میٹرو کیش اینڈ کیری نے نئی مالیاتی پراڈکٹ ایس ایم ای کارڈ کا آغاز کر دیا

Dec 08, 2016

لاہور(کامرس رپورٹر) ایم سی بی بینک اور نجی سیکٹر کے ایک نمایاں بینک نے ایک نئی مالیاتی پراڈکٹ ایس ایم ای کارڈ کا آغاز کیا۔ صاف قرضے کی بنیاد پر اپنی نوعیت کا پہلا کارڈ جس کا آغاز میٹرو کیش اینڈ کیری پاکستان کے ساتھ یاداشت پر دستخط کی تقریب میں کیا گیا۔ایس ایم ای کارڈ کے آغاز کی تقریب میں ایم سی بی بینک کے صدر عمران مقبول، ایم سی بی ریٹیل بینکنگ (شمال) کے سربراہ ضرغام خان دُرانی، میٹرو کیش اینڈ کیری کے فنانس ڈائریکٹر عاصم ایثار اور دونوں اداروں کے سینئر نمائندوں نے شرکت کی۔

مزیدخبریں