میرپور خاص (بیورو رپورٹ) منسٹری آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پاکستان کے تحت چلنے پاکستان سائنس فائونڈیشن کا کاررواں ایک ہفتے کیلئے میرپور خاص پہنچ گیا ہے۔ تعلیمی بورڈ میرپور خاص کے سیکرٹری انیس الدین صدیقی نے بھی سائنس کاررواں کا معائنہ کیا۔ کاررواں کے خالد حسین سومرو نے بتایا کہ سائنس فائونڈیشن کے دو یونٹ ٹنڈو جام اور سکھر میں کام کر رہے ہیں۔ اس موقع پر مقبول احمد شیخ او تاج محمد پنہور بھی موجود تھے۔
کاررواں سائنس کی میرپور خاص آمد
Dec 08, 2017