امریکی صدر کا قبلہ اول بیت المقدس کو صہیونیوں کا دارالخلافہ قرار دینے کا اعلا ن افسوسناک ہے : رانا ارشد خاں

دھنوٹ ( نامہ نگار ) امریکی صدر کا مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کو صہونیوں کا دارالخلافہ قرار دینے کا اعلان انتہائی افسوس ناک ہے امت مسلمہ اس فیصلے کے خلاف بھر پور احتجاج کرے گی۔ ٹرمپ دنیا کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے۔ مسلمان حکمران اس فیصلے کے خلاف اتحاد ویکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے قنلہ اول کی حفاظت کریں ان خیالات کا اظہار صدر وسیب اتحاد رانا محمد ارشد خاں معروف مذہبی شخصیت مولانا قاری انعام الرحمٰن رانا یوسف علی خاں عبدالقیوم قریشی مہر فلک شیر محمد اکرم صدیقی نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...