خواتین کے جنسی ہراسگی کے الزامات، امریکن سینیٹر الفریکن نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

Dec 08, 2017

واشنگٹن (اے ایف پی) خواتین کی طرف سے جنسی ہراساں کرنے کے الزامات کے بعد امریکن سینیٹر اور سابق کامیڈین الفرنیکن نے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ ڈیموکریٹک پارٹی کے دوسرے معروف رکن ہیں جنہیں مس کنڈکیٹ کے الزامات پر نمائندگی چھوڑنا پڑرہی ہے۔

مزیدخبریں