برسلز (اے ایف پی) بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں سپین سے علیحدگی کیلئے ریفرنڈم کے حق میں کثرت رائے سے ووٹ دینے والے علاقے کاتالونیا کے حامیوں نے اپنے معزول صدر کارلس پگزیمنٹ کے حق میں ریلی نکالی اور آزادی کی تحریک کیلئے یورپی یونین سے حمایت فراہمی کا مطالبہ کیا نعرے لگائے تقریباً 45 ہزار افراد نے احتجاج کیا پولیس کے مطابق ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں کہا گیا تھا یہ تعداد 10 ہزار ہے۔