کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) عارف علی خان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا بھارت کے خلاف کیس کرنا بے وقوفی ہے۔ ایسے معاملات لڑ جھگڑ کر نہیں دوستانہ ماحول میں حل ہوتے ہیں۔ وہ اپنی کتاب کی رونمائی کے بعد صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے۔ انہوں نے پی سی بی کی جانب سے بھارت کے خلاف مقدمے کو بے وقوفی قرار دیتے ہوئے اسے تنقید کا نشانہ بنایا۔ اس موقع پر احسان مانی نے کہا کہ بہت زیادہ ٹی ٹوئنٹی لیگز سے ٹیسٹ کرکٹ کو نقصان ہوگا۔
بھارت کیخلاف کیس کرنا بیوقوفی ہے‘عارف عباسی
Dec 08, 2017