بینظیر ہسپتال کے شعبہ یورالوجی کے باتھ روم دو دن سے بند، شدید تعفن پھیل گیا

Dec 08, 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) بینظیر بھٹو ہسپتال کے شعبہ یورالوجی کے باتھ روم دو دن سے بند ہونے سے شدید تعفن پھیل گیا جس پر مریض اور ان کے لواحقین شدید مشکلات سے دو چارہوگئے مریضوں کے لواحقین نے ایم ایس آفس اور دیگر عملے کو مطلع بھی کیا لیکن کوئی باتھ روم کھولنے نہ آیا ۔

مزیدخبریں