O کہہ دیجئے‘ کہ تمہیں موت کا فرشتہ فوت کرے گا جو تم پر مقرر کیا گیا ہے پھر تم سب اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جا¶ گے O کاش کہ آپ دیکھتے جبکہ گناہ گار لوگ اپنے رب تعالیٰ کے سامنے سر جھکائے ہوئے ہوں گے‘ کہیں گے اے ہمارے رب! ہم نے دیکھ لیا اور سن لیا اب تو ہمیں واپس لوٹا دے ہم نیک اعمال کریں گے ہم یقین کرنے والے ہیں O
سورة السجدہ (آیت :12-11)
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
Dec 08, 2017