اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینٹ کا اجلاس14دسمبر بروزجمعہ صبح ساڑھے 10بجے طلب کر لیا۔ سینٹ اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ اہم قومی وبین الاقوامی امور اور عوامی نوعیت کے اہم مسائل کو زیر بحث لایا جائے گا۔
سینٹ
سینٹ کا اجلاس 14دسمبر کو طلب
Dec 08, 2018