ٹیکس با ر کے عہدیداران کی وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق احمد سکھیرا سے ملا قات

لاہور(کامرس رپورٹر)پا کستا ن اور لاہو ر ٹیکس با ر کے عہدیداران نے وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق احمد سکھیرا سے ملا قات کر کے ایف بی آر افسران اور 17ہزار ایمنسٹی سکیم والے کیسز پر سو مو ٹو لینے کا مطالبہ کر دیا جبکہ مشتاق سکھیرا نے یقین دہانی کرائی ہے کہ قا نو ن کی عملدرآری کیلئے ہر سطح پر جا ئیں گے۔مشتاق احمد سکھیرا اور انچارج وفا قی ٹیکس محتسب ایڈوائزر میاں منور غفور سے پا کستان ٹیکس بار کے نا ئب صدر قاری حبیب الرحمن زبیر ی کی قیا دت میں نا ئب صدر سہیل اختر ،جنرل سیکرٹر ی فرحان شہزاد ،سیکرٹری اطلاعات شہباز صدیق ،لا ہورٹیکس با ر کے صدر خرم شہبا ز بٹ سمیت دیگر نے ملاقات کر کے مختلف مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا ۔

ای پیپر دی نیشن