لاڑکانہ سمیت کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

Dec 08, 2019

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے موہنجوداڑو، لاڑکانہ، دادو اور کیرتھر کے علاقوں میں محسوس کئے گئے۔ گہرائی سولہ کلو میٹر تھی زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزیدخبریں