ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے نظربندی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ کر لیا

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے نظر بندی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈاکٹرعبدالقدیرخان نے اپنی لیگل ٹیم کو لاہورہائیکورٹ کے فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا کہا ہے۔ ایڈووکیٹ مدثر چوہدری کی قیادت میں لیگل ٹیم نے ڈاکٹر عبدالقدیرخان سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ نقل وحرکت پر پابندی اور نظر بندی ختم کروانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...