فورمین کی داڑھی مونڈنے والا شاگرد گرفتار

لاہور(نمائندہ خصوصی) انویسٹی گیشن پولیس کاہنہ نے کارروائی کرتے ہوئے باریش بزرگ محمد امین کی داڑھی مونڈھنے والا اس کا شاگرد ملزم علی احمد گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملزم علی احمد نے نجی کمپنی کے بزرگ فورمین پر تشدد کیا اور اس کی داڑھی کاٹ دی تھی۔ ملزم علی احمد نے تنخواہ نہ بڑھائے جانے پر نوکری سے استعفیٰ دیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن