رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے اضلاع کی ضلعی حکومتوں اور پولیس حکام کو نیلی بتی،کالے شیشے، بغیر نمبر پلیٹس اور پریشر ہارن والی گاڑیوں کے خلاف دوبارہ مہم تیزکرنے کی ہدایت جاری کی ہے اور کہا گیا ہے کہ حکومتی قوانین کی خلاف ورزیاں کرنے والے گاڑی مالکان کے خلاف بلاامتیازکارروائی کی جائے۔
نیلی بتی، کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف دوبارہ مہم تیزکرنے کی ہدایت
Dec 08, 2020