الجزائر میں سردی کی لہر برفباری‘ 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

Dec 08, 2020

الجزائر سٹی (اے پی پی)الجزائر میں سردی کی شدید لہر نے گزشتہ 30 سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ الجزائر کے بیشتر صوبوں میں برفباری سے سفید چادر تن گئی ہے جبکہ درجہ حرارت منفی سے نیچے گر گیا ہے۔العین نیوز کے مطابق  34 صوبوں میں سردی کی شدید لہر ہے جبکہ 19 صوبوں میں 15 سینٹی میٹر برف جم گئی ہے۔

مزیدخبریں