مریم نواز کے قریب جانے پر کارکن کی پٹائی، لیگی رہنما نے چھڑی پھینکے جانے کے بعد فوراً سٹیج چھوڑ دیا

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مریم نواز کو لاہور ریلی کے دوران کارکن نے چھونے کی کوشش  کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز کے سکیورٹی اہلکاروں نے کارکن پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔پھر وہ سٹیج چھوڑ گیا، مریم نواز کارکن کو پٹتا دیکھ کر خاموشی سے گزرگئیں۔ مریم نواز کے خطاب کے دوران لیگی رہنما پر کسی نے چھڑی پھینک دی۔ واقعہ کے بعد مریم نواز نے فوراً سٹیج چھوڑ دیا۔مریم نواز نے کہا کہ چھڑی والا واقعہ حادثاتی طور پر پیش آیا۔ کسی کو مورد الزام نہیں ٹھہراتی۔ چھڑی کسی نے نہیں ماری غلطی سے لگی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...