میجرجنرل (ر) داعاشور خان کی کتاب "جہد وجستجو"منظرعام پرآگئی

Dec 08, 2020

راولپنڈی (جنرل رپورٹر)سینئرنائب صدرپا کستا ن نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ ) ،پاک فوج کے سابق کارڈیالوجی ایڈوائزر اور نامورماہر امراض قلب میجرجنرل (ر) عاشور خان کی حالیہ شائع کر دہ کتاب "جہد و جستجو‘‘شائع ہوگئی ہے ،،میجر جنرل عاشور خان ضلع کوہاٹ کے پسماندہ گائوں سورگل میں پیداہوئے،جہاں پرپرائمری تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد کوہاٹ شہر کارخ کیااورانٹرمیڈیٹ تک تعلیم حاصل کی،ایف ایس سی میں پورصوبہ سے ٹاپ کیا،خیبرمیڈیکل کالج پشاور سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد 1968میں پاک فوج میں شمولیت اختیارکی۔

مزیدخبریں