میاں چنوں (نمائندہ نوائے وقت ) گنے کی خریداری کے عمل کاجائزلینے کیلئے کنٹرولراوزان وپیمائش پنجاب مظفرانصاری نے اچانک جے کے شوگرملز میاں چنوں کادورہ کیا اورملزانتظامیہ کومقررہ وقت پر کسانوں کوادئیگیاں کرنے کی ہدایت کی ڈسٹرکٹ آفیسربلال احمد مارتھ بھی انکے ساتھ تھے کنڈہ پرلوڈہونیوالی گنے کی ٹرالیوں کاوزن بھی کیا گیا اور انکا ریکارڈ بھی چیک کیا گیا۔