انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر پابندیاں لگائیں گے، یورپی یونین  وزرا خارجہ اجلاس میں قرارداد منظور

برسلز (نوائے وقت رپورٹ) یورپی یونین کے وزراء خارجہ کے پہلے براہ راست اجلاس میں انسانی حقوق سے متعلق قرارداد منظور کر لی گئی۔ ترجمان یورپی یونین کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر کسی بھی ملک پر پابندیاں لگائی جا سکیں گی جن میں تجارتی‘ معاشی اور اقتصادی  ہر  قسم کی پابندیاں شامل ہیں۔ نیا چارٹر امریکہ کی طرز پر وضع کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...